جامعہ کی خصوصیات
جامعہ مدنیہ ایک مثالی دینی ادارہ ہے جو طلبہ کو جدید سہولیات کے ساتھ دینی و دنیاوی علوم سکھانے میں پیش پیش ہے۔ یہاں قیام، طعام، سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
جامعہ میں رہائش کے لیے آرام دہ کمروں اور معیاری کھانے کا انتظام ہے تاکہ طلبہ پوری توجہ سے تعلیم حاصل کریں۔
جامعہ کے احاطے میں CCTV کیمروں کے ذریعے 24 گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے تاکہ طلبہ و والدین کو مکمل اطمینان رہے۔
بجلی کی مستقل فراہمی کے لیے جامعہ میں شمسی توانائی کا نظام نصب ہے تاکہ کسی بھی تعلیمی عمل میں خلل نہ آئے۔
جامعہ میں ایک وسیع اور خوبصورت مسجد ہے جہاں طلبہ باجماعت نماز ادا کرتے ہیں اور دینی ماحول حاصل کرتے ہیں۔
طلبہ کی جسمانی صحت کے لیے کھیل کا میدان موجود ہے جہاں وہ مختلف کھیل کھیل کر صحت مند رہ سکتے ہیں۔
جامعہ میں مستحق طلبہ کی مدد کے لیے باقاعدہ خیرات و عطیات کا انتظام موجود ہے۔
فارغ التحصیل
شعبہ درس نظامی میں زیر تعلیم طلبہ
شعبہ تحفیظ القرآن میں زیر تعلیم طلبہ
شعبہ حفاظ عربی طلبہ
سرگرمیاں
جامعہ مدنیہ میں معیاری درس نظامی کا انتظام ہے جس میں طلبہ کو دینی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔
مزید جانیںجامعہ میں قرآن کریم حفظ کرانے کا خصوصی انتظام ہے جہاں بچوں کو حفظ قرآن کی تعلیم دی جاتی ہے۔
مزید جانیںجامعہ میں حفاظ کرام کو عربی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ قرآن و حدیث کو بہتر سمجھ سکیں۔
مزید جانیںجامعہ میں دارالافتاء قائم ہے جہاں سے عوام الناس کے شرعی مسائل کے حل پیش کیے جاتے ہیں۔
مزید جانیںجامعہ مدنیہ معاشرے کے ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے مختلف رفاہی پروگرام چلاتا ہے۔
مزید جانیںجامعہ مدنیہ ایک عظیم دینی درسگاہ ہے جہاں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جامعہ کی عمارت، اساتذہ کرام، طلبہ اور تعلیمی ماحول کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔
جامعہ مدنیہ میں حفظ قرآن اور درس نظامی کی معیاری تعلیم
قرآن و حدیث کے ماہر اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم
ہمارے سالانہ رسالے میں دینی تعلیمات، مضامین اور جامعہ کی سرگرمیاں
اگر آپ دینی موضوعات پر لکھتے ہیں تو اپنا مضمون ہمارے سالانہ رسالے کے لیے ارسال کریں۔
مضمون ارسال کریںعلماء کرام کے بیانات سے مستفید ہوں
زکوٰۃ کی ادائیگی کا آسان طریقہ اسلام نے اپنے ماننے والوں پر جو فرائض عائد کیے ہیں، ان میں زکوٰۃ ایک نہایت اہم فریضہ ہے۔ زکوٰۃ صرف ایک مالی عبادت ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے درمیان محبت، تعاون اور معاشرتی عدل قائم کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔ زکوٰۃ کس پر ...
مزید تفصیلات
اکابر دار العلوم دیوبند کیا تھے؟ اکابردیوبندکیاتھے؟اس کا جواب مختصرلفظوںمیں یوں بھی دیاجاسکتاہےکہ وہ خیرالقرون کی یادگار تھے۔ سلف صالحین کا نمونہ تھے۔ اسلامی مزاج و مذاق کی جیتی جاگتی تصویر تھ...
مزید تفصیلات
تعلیم اور کتب خانے ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کوئی تعلیمی درسگاہ ایک منظم کتب خانے کی ضرورت سے بے نیاز نہیں ہوسکتی۔
تعلیمی اداروں میں نصابی ضرورت محض نصابی کتابوں سے پوری نہیں ہو سکتیں
تحقیقی ضروریات کیلئے اضافی کتابوں کا ہونا ضروری ہے
دینی و دنیاوی علوم پر مشتمل
سب کی تحقیقی ضروریات پوری کرنا